77

اٹک، محلہ سمندر آباد، تیز بارش کے باعث خاتون نالے میں بہہ گئی

تفصیلات کے مطابق اٹک شہر محلہ سمندر آباد میں تیز بارش کے باعث نالے میں طغیانی کی وجہ سے 40 سالہ زوجہ مجاہد عباس پانی میں بہہ گئی

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین کے زیرِ نگرانی موقع پر پہنچیں، ایک گھنٹے کے سرچ آپریشن کے بعد خاتون کی لاش نالے سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں