اُمیداور تسلی

کچھ لوگوں کی طرف سے دی گئی امیدیں اور تسلیاں اتنی قوی ہوتی ہیں کہ ہم ان کے سہارے مشکل سے مشکل وقت آسانی سے کاٹ لیتے ہیں۔ اس لیے دوسروں کو دلاسے اور امید دلانے میں کوئی کمی نہ کیا کریں نجانے اس کی زندگی کے کس اندھیرے میں آپ روشنی کر رہے ہیں


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں