154

اولاد کی تربیت

اولاد کی غلط تربیت کا طعنہ ہمیشہ ماں کو دیا جاتا ہے جبکہ تربیت کسی ایک فرد کی کوشش اور ذمہ داری نہیں ہوتی گھر کا ماحول افراد کار ہن سہن گھر کے دوسرے افراد کی شخصیات کی گفتگو اور کردار بھی اثر انداز ہوتے ہیں مگر یہ بات ہمارا معاشرہ سمجھنا نہیں چاہتا۔
(محمد ایوب ناصر‘کلرسیداں)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں