انجیر

انجیر نہایت عمدہ میوہ ہے جس میں فضلہ نہیں‘ سریع الہضم‘ النفع، ملین، محلل، دافع ریگ، مُفتح سدہ، جگر، بدن کا فربہ کرنے والا، بلغم کو چھا نٹنے والا (تفسیر خزائن العر فان) (محمد طاہر‘گوجرخان)

اپنا تبصرہ بھیجیں