کہوٹہ (ارسلان کیانی‘ نمائندہ پنڈی پوسٹ)سجادہ نشین دربار عالیہ کلیام شریف سائیں محسن فقیر کا دورہ کہوٹہ ممتاز کاروباری و مذہبی شخصیت مختار احمد کلیامی کی راہئشگاہ آمد مختلف مذہبی امور پر گفتگو تفصیل کے مطابق سجادہ نشین دربار عالیہ کلیام شریف سائیں محسن فقیر کا دورہ کہوٹہ ممتاز کاروباری شخصیت مختار احمد کلیامی کے گھر آمد اس موقع پر صدر جماعت اہلسنت کہوٹہ مولانا ادریس ہاشمی، ارسل محمود ارسل نوجوان صحافی اختشام کیانی، بلال مختار، شاہد محمود، شان مختار اور عبداللہ مختار بھی ہمراہ تھے سائیں محسن فقیر نے اس موقع پر فلسطینی مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی انھوں نے کہا کہ امت مسلمہ کو چاہیے کہ متحد ہو کر مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا ناکام بنائیں فلسطین ہو کشمیر ہو یا دیگر ممالک میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم و بربریت کے پہاڑ ڈھائے جا رہے ہیں اقوام متحدہ اور نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے جبکہ اخر میں ملک پاکستان فلسطینی مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…
ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…
اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…
جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح…
حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…
تحصیل کلرسیداں کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی عبدالہادی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی…