الیکشن کمیشن ‘ بلیٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کرلیا قومی اور صوبائی حلقوں کے لیے مجموعی طور پر 26 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے جبکہ 2018ء کے عام انتخابات میں 22 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے تھےاس بار عام انتخابات کے لیے 26 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ہیں2018ء کے انتخابات کے مقابلے میں امیدواروں کی تعداد 194 فیصد زیادہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں