سلمہ بن سعیدؒ فرماتے ہیں:ایک شخص نے حسن بصری ؒ سے پوچھا میری ایک بیٹی ہے اس کا رشتہ آیا ہے تو میں اس کی شادی کس سے کروں؟آپؒ نے فرمایا:اس کی شادی ایسے شخص سے کرو جو اللہ سے ڈرتا ہو،کیونکہ اگر اسے آپ کی بیٹی پسند ہو گی تو اس کی عزت و تکریم کرے گا اور اگر نا پسند بھی ہو گی تو ظلم نہیں کرے گا۔(چوہدری طیب‘ڈھوک راول)
ٹیکسلا۔ جماعت اسلامی ٹیکسلا زون کےامیر اور الخدمت فاؤنڈیشن کےسرپرست عتیق الرحمن کاشمیری نے کہا…
جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…
گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…
بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…
کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…
کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…