اقوال علیؓ

٭حالات اگر برے ہوں تو یقین رکھنا چاہیے کیو نکہ خُدا جب کُچھ لیتا ہے تو اُسے بڑھ کر نوازتا ہے
(نمرہ علی‘راولپنڈی)
٭جب تم بغیر کسی وجہ سے خوشی محسوس کرو تو یقین کر لو کہ کو ئی نا کوئی کہیں نا کہیں آپ کیلئے دعا کر رہا ہے
(محمد علی‘بیول)
٭جس انسان کی زبان خراب ہو جاتی ہے اس کا نصیب بھی خراب ہو جاتا ہے۔
(احسان الحق‘ پنڈوڑی چوہدریاں)

اپنا تبصرہ بھیجیں