اقوال علیؓ

٭کسی پر تب تک بھروسہ نہ کرو جب تک تم
اُسے اپنے لیے غصے میں نہ دیکھ لو
(فاریہ زاہد‘مندرہ)
٭خالق سے ماگنا سنت ہے اگر دے دے تو رحمت، نا دے تو حکمت۔ مخلوق سے مانگنا ذلت ہے
اگر دے تو احسان،نادے تو شرمندگی
(نادیہ عاقب‘روات)
٭جس انسان کو غصہ زیادہ آتا ہے وہ انسان پیار بھی اتنا ہی زیادہ کرتا ہے اور اتنا ہی صاف دل رکھتا ہے
(احسان الحق‘ پنڈوڑی چوہدریاں)

اپنا تبصرہ بھیجیں