اقوال علیؓ

٭مومن کے لئے ہر وہ دن عید کا ہے جس دن وہ گناہ نہ کرے۔ (احسان الحق‘چوک پنڈوڑی)
جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے اللہ اس سے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے۔ (دانیال راجپوت)
جب تمہاری مشکلات حد سے زیادہ بڑھنے لگیں تو سمجھ اللہ تمہیں کوئی بلند مقام دینے والا ہے۔ (ہانیہ)
غرور میں مبتلا ہونا بھی جہالت کے لیے کافی ہے۔(عدیل اکبر‘روات)
ایمان کی آفت یعنی جو چیز ایمان کو خراب کرتی ہے وہ شرک ہے۔ (سویرا ندیم)

اپنا تبصرہ بھیجیں