،مندرہ تھانہ کے باہر جی ٹی روڈ پر حادثہ موٹر ساہیکل سوار یونین کونسل نور دولال گاوں سیو چھپر کا رہاہشی عبدالمنان مزدہ T135 کی زدمیں آکر جابحق ہوگیا,اور گاڑی کا ڈراہیور بھاگ گیا موقع سے عینی شاہددین کے مطابق گاڑی والے نے پیچھے سے ٹکر ماری اور روڈ پر گسیٹتے ہوےکافی آگے تک لے گیا ڈیڈی باڈی ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان میں 1122 ریسکیو والے لے گے
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…