افسوسناک خبر: گھئیلا کلاں کا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
گھئیلا کلاں کے رہائشی شاہد امیر ولد محمد امیر (بھتیجا حافظ محمد بشیر، ریٹائرڈ آرمی خطیب اعلیٰ) گزشتہ روز دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ تاحال ان کی ڈیڈ باڈی برآمد نہیں ہو سکی۔گھئیلا کلاں کے علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاہد امیر ولد محمد امیر دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ واقعے کے بعد مقامی افراد نے تلاش جاری رکھی تاہم ابھی تک لاش نہیں مل سکی۔اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ اگر کسی جگہ پر ڈیڈ باڈی نظر آئے تو فوراً اطلاع دیں۔
رابطہ نمبرز
0315-7850556
0311-5655761
0313-5670484
⚫ دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔