لاہور (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اوپن مارکیٹ میں مہنگی اشیائےضروریہ کم آمدنی والےطبقے کیلئے درد سر بن گئیں، اوپن مارکیٹ میں درجہ اول گھی اور آئل 500سے560روپے کلو تک فروخت ہونے لگا۔
تفصیلات کےمطابق مختلف اقسام کے چاول320سے500روپے کلو تک فروخت ہونے لگے، چینی 128سے 140روپے کلو تک فروخت ہونے لگی۔20کلو آٹے کاتھیلا 1730سے1760روپے میں فروخت ہورہا ہے، شہریوں نےاعلیٰ حکام سے مہنگائی کم کرنےکے لئے اقدامات کامطالبہ کیا۔
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…