اسلحہ کے زور پر02 کمسن بچیوں کو ڈرا دھمکا کر نازیبا حرکات کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

راولپنڈی ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی، اسلحہ کے زور پر02 کمسن بچیوں کو ڈرا دھمکا کر نازیبا حرکات کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، ملزمان ارسلان اور عبدالمطلب نے میری 12سالہ اور10سالہ بیٹیوں سے اسلحہ کے زور پر ڈرا دھمکا کر نازیبا حرکات کیں، مدعی مقدمہائیرپورٹ پولیس نے متاثرہ بچیوں کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم ارسلان کو گرفتا رکرلیا، ملزم کے دوسرے ساتھی کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے، ملزم کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہاربچوں اورخواتین پر تشدد، زیادتی اور ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہے ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار ترجمان راولپنڈی پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں