راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ )راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلا ف کاروائیاں، 06ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے ملزم آرباز سے01پستول30بو رمعہ ایمونیشن، ملزم بلال سے 01پستول30بو رمعہ ایمونیشن، نصیرآباد پولیس نے
ملزم آفاق رضا سے 01پستول30بو رمعہ ایمونیشن، ملزم انعام اللہ سے 01کلاشنکوف معہ ایمونیشن، آراے بازار پولیس نے ملزم عثمان سے 01پستول30بو رمعہ ایمونیشن، ٹیکسلا پولیس نے ملزم عبدالرؤف سے 01پستول30بو رمعہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھاکہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
47