اسلام پورہ جبر کا نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق

اسلام پورہ جبر(نمائندہ پنڈی پوسٹ) پنڈوڑی بنگیال سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان افسوسناک واقعے میں پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق نوجوان نہاتے ہوئے پانی کی گہرائی کا شکار ہو گیا اور جانبر نہ ہو سکا۔ مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی کارروائی شروع کی، تاہم قیمتی جان نہ بچائی جا سکی۔ مقتول کی نعش ڈیم سے نکال لی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں