اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راول ڈیم کے سپل ویز (دروازے) کھولے دئیے گئے جس کے بعد دریائے کورنگ اور دریائے سواں میں سیلاب کا خدشہ ہے سیلاب کے خدشے کے پیش نظرلوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ آج کے دن دریا کے کناروں سے دور رہیں۔ جبکہ مساجد میں اعلانات بھی کروائے گئے ہیں ۔ دریا میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ ہے- ریسکیو اور انتظامیہ کی ٹیم موجود ہیں
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…