15 جنوری کے بعد بغیر ایم ٹیگ اسلام آباد میں گاڑی چلانےکی اجازت نہیں ہوگی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ
شہر کے 12 انٹری پوائنٹس پر 15جنوری کے بعدبایم ٹیگ ریڈرزبفعال کردیےبجائیں گے،
بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو انٹری پوائنٹس سے ہی واپس بھیجا جائے گا،
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.