اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ) دشہر میں 55 لاکھ کی ڈکیتی کا ایک اور دھماکہ ۔ملک میں ایک طرف جنگی صورتحال دشمن کے حملے دوسری طرف وفاقی شہر میں ڈکیتیوں کی وارداتوں کی گونج سنائی دینے لگی۔پولیس کی کارکردگی رافیل طیارے کی طرح ماند پڑنے لگے شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں
تھانہ کھنہ اور تھانہ ایئرپورٹ کے درمیان حد بندی کی سرد جنگ بھی شروع ہوگئی ڈکیتی کا سہرا کس کے نام ہوتا ہے بحث ومباحثہ شروع ہو گیا کھنہ پل میں قائم یو بی ایل بنک سے رقم نکلوانا والا شخص ڈکیتوں کے ہاتھوں سرے عام لٹ گیا
ڈکیتوں نے پہلے بنک کے ساتھ پلازہ میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کئے بینک کے ساتھ موجود دفتر گئے اپنا تعارف پولیس اور خفیہ ادارے کا کریا گیا فوٹیج میں نامعلوم افراد کو دیکھا جا سکتا ہے
شک ہے کہ ڈکیتی کی واردات کے دوران استعمال ہونے والی گاڑی جو مدینہ کیش اینڈ کیری کی بتائی جا رہی کا بھی پابند کر دیا گیا ہے
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…