126

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکہ،پولیس اہلکار شہید ذرائع

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں دھماکہ ،آئی ٹین فور 31 نمبرگلی کے باہر خود کش حملہ آوروں نے خود کو اڑا لیا ایک پولیس اہلکار شہید ذرائع۔آئی ٹن میں دھماکے کی اطلاع پولیس والوں نے ٹیکسی روکی تلاشی لینے پر خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا ٹیکسی کو روکنے پر دوران تلاشی خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا۔آئی 10/4 فیملی ہسپتال گاڑی میں بارودی مواد پھٹنے سے ایگل سکواڈ کا ایک جان شہید ہو گیا ہے۔ ایک زخمی ہے۔زرائع

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں