اسلام اباد پولیس کی اہم کاروائیاں نوجوانوں کے ساتھ جنسی درندگی کرنے والے گروہ کے اہم ارکان اسلام اباد پولیس نے گرفتار کر لیے
یہ جنسی درندے جنسی درندگی کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر ان کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل بھی کر رہے تھے سب سے پہلے
انتہائی قلیل وقت میں صرف چند گھنٹوں میں ریپ تشدد اور ویڈیوز بنانے والے ملزم کو تھانہ ترنول پولیس نے گرفتار کیا
ایس ایچ او ان کی ٹیم کے انویسٹیگیشن افیسر سلیم اے ایس ائی نے
قلیل وقت میں خطرناک درندے کو گرفتار کیا اور حوالات میں بند کرنے کے بعد تفتیش کو اگے بڑھاتے ہوئے
مزید ملزمان کے لیے چھاپے مارنے کے بعد بلیک میل ہونے والے اور ڈرے ہوئے
متاثرین انہیں حوصلہ ہوا اور وہ بھی سامنے ائے اور ایک اور ایف ائی ار کا اندراج ہوا
اس کے ساتھ ساتھ تھانہ کھنہ پولیس کی
بڑی کامیابی ریپ اور تشدد کرنے والے درندے جنہوں نے چند دنوں میں کئی افراد کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا تھا وہ گرفتار کر لیے گئے
اسی طرح تھانہ کورال پولیس نے بھی
انتہائی قلیل وقت میں ریپ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا یہ تمام جنسی درندے
نوجوانوں کے ساتھ جنسی درندگی ان کے ساتھ مار پیٹ تشدد اور بلیک میلنگ میں ملوث ہیں
عوام کا مطالبہ ہے کہ ان تمام درندوں کو نشان عبرت بنایا جائے
