اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے احکامات پر تین پٹواریوں کو ایک پٹوار سرکل سے دوسرے پٹوارسرکل میں تبدیل کردیا گیا پٹوار سرکل بھمبرتراڑ سے فلک شیر پٹواری کو تبدیل کرتے ہوئے پٹوار سرکل کرپا کے ساتھ ایڈیشنل چارج دروالہ ،ہرنوٹھنڈا پانی میں تعینات کردیا گیا پٹواری بلال کو پٹوار سرکل سنگ جانی کے ساتھ ایڈیشنل چارج گولڑہ شریف ،اور شاہ اللہ دتہ میں تعینات کیا گیا ملک بابر حسین پٹواری کو پٹوار سرکل روات کےساتھ ایڈیشنل بمبھرتراڑ ہمک میں تعینات کردیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی طرف سے پٹواریوں کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن باضابطہ طور پر جاری کردیا گیا
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…