اسلام آباد(حماد چوہدری )جائیداد کےمبینہ تنازے میں باپ، بہنوں کے قتل کا معاملہ
اسلام آباد پولیس نے ملزم محمد علی کے دو سگے بھائیوں شجاعت اور صباحت کو بھی گرفتار کر لیا
راولپنڈی اڈیالہ روڈ پر زخمی ہونے والا شیر خوار بچہ بھی دم توڑ گیا
راولپنڈی اڈیالہ روڈ پر بھائی نے جائیداد کےمبینہ تنازے پر تیز دھار آلے سے بہن کو قتل اور اسکے شیر خوار بجے کو شدید زخمی کیا تھا
اسلام آباد میں واردات کے دوران دونوں بھائی ملزم کے ساتھ جبکہ راولپنڈی میں واردات کے دوران دونوں بھائی ملزم سے رابطے میں تھے،ذرائعواردات کے بعد دونوں بھائیوں نے گھر پر لگے کیمرے بھی توڑ دیئے تھے،ذرائع ملزم اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقے ترامڑی میں اپنے والد اور ایک بہن کو قتل کرکے راولپنڈی پہنچا تھا۔اسپتال انتظامیہ نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دیں