65

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی نجکاری کے عمل کا آغاز

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے بڈ اوپننگ کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے بولی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

سیکریٹری ایوی ایشن کے مطابق بولی کے لیے کم سے کم آفر کا ریفرنس پرائس کا 56 فیصد رکھا گیا ہے۔سیکریٹری ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ترکش کمپنی نے 47.25 فیصد بولی جمع کرائی ہے۔

سیکریٹری ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ترکش کمپنی نے 47.25 فیصد بولی جمع کرائی ہے۔سیکریٹری ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ترکش کمپنی نے 47.25 فیصد بولی جمع کرائی ہے

۔سیکریٹری ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ترکش کمپنی نے 47.25 فیصد بولی جمع کرائی ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں