Categories: تعلیم

اسلام آباد؛ ہونہار طالب علم عبدالمعز عباسی نے ضلعی سطح کے تقریری مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

صدر ترنول پریس کلب اسحاق عباسی کے ہونہار صاحبزادے عبدالمعز عباسی نے اسلام آباد میں ضلعی سطح کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیںشن حاصل کر لی جبکہ ان کی صاحبزادی عائزہ عباسی نے بھی نمایاں کارکردگی دکھائی۔

مسلم سٹوڈنٹس لیگ کے زیراہتمام اسلام آباد میں اسکولوں کے طلباء وطالبات میں ملی نغمہ اور تقریری مقابلے ہوئے۔جہاں طلباء و طالبات نے اپنے تخلیقی جوہر دکھائے۔

پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے صدر انجینئر انعام الرحمن نے عبدالمعز عباسی کو 15 ہزار روپے کیش انعام دیا  تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو اس طرح کے تخلیقی پروگراموں کا انعقاد کرنا چاہیے تاکہ بچوں کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع مل سکے

مختار اجمل بھٹی

Recent Posts

ٹی ایچ کیو کلرسیداں میں معذوری بورڈ کا اجلاس

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کلرسیداں میں معذور افراد کے خصوصی طبی…

25 minutes ago

مودی کو بتایا پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے،ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کو بتادیا…

3 hours ago

سابق چیئرمین تعلیمی بورڈ عدنان خان کے تین سالہ دور کے آڈٹ کا حکم

پنجاب اسمبلی کی سٹیڈنگ کمیٹی برائے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے سابق…

4 hours ago

حالیہ سیلاب کے باعث آئی،ایم،ایف نے پاکستان کی معیشت پر منفی اثرات پڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے…

16 hours ago

مریم نواز نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈلائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا،ایف آئی آر کے اندراج کی سہولت بھی میسر ہوگی۔

راولپنڈی(اویس الحق سے)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا…

16 hours ago

اسلام آباد میں خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی دو ملزمان گرفتار.

اسلام آباد(اویس الحق سے)وفاقی دارالحکومت میں قائم نجی شاپنگ مال کے رہائشی اپارٹمنٹ میں خاتون…

16 hours ago