اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)وفاقی حکومت نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ملک بھر میں پرائیویٹ، کمرشل اور پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔
فیصلے کے مطابق گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس میں بھی اضافہ کیا جاسکے گا جبکہ فیس میں اضافے کا اختیار وفاقی وزارت داخلہ کو حاصل ہوگا۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سال 2019 سے گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس نہیں بڑھایا گیا جس کی وجہ سے سی ٹی او آفس کی کارکردگی متاثر ہورہی تھی۔
کابینہ نے سی سی ایل سی کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے ترمیم کی منظوری دی ہے۔
اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)آئی جی اسلام آباد کی سرزنش سے دلبرداشتہ ایس پی نے…
دنیا کے شور میں سب کچھ سنائی دیتا ہے، مگر ایک آواز ہے جو اکثر…
اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے…
تھانہ جاتلی پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر کے…
کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں استاد نے طالب علم کو بدترین تشدد…
سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا ماحولیاتی آلودگی کا باعث پلاسٹک بیگز کے…