اسلام آباد،فائرنگ سے ماں باپ اور بیٹا قتل

اسلام آباد (نیٹ نیوز)اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی کے علاقے میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے فائرنگ کر کے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کر دیا اور ایک شخص زخمی ہوا ۔وقوعہ کے بعد ملزم فرار ہو گیا ذرائع کے مطابق ملزم نے فائرنگ لین دین کے تنازع پر کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں