تھانہ ہمک پولیس کاجرائم پیشہ عناصراشتہاری مفرورملزمان کےخلاف کامیاب کاروائیاں

اسلام اباد ایس ایچ او تھانہ ہمک عرفان عباس کا جرائم پیشہ عناصر اشتہاری مفرور ملزمان کے خلاف کامیاب تاور توڑ کاروائیاں کا سلسلہ جاری موٹر سائیکل چوری۔سنچنگ۔راہزنی۔کے مختلف وارداتوں میں ملوث رافع گینگ کے تین سرگرم رکن گرفتار
ائی جی اسلام اباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات کی روشنی میں حسب الحکم افسران بالا زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ ہمک عرفان عباس اے ایس ائی محمد اصف ہمراہ پولیس ٹیم نے جدید ہیومن ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے انٹیلیجنٹس بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری۔راہبری۔سنیچنگ کی مختلف وارداتوں میں ملوث خطرناک رافع گینگ کہ تین انتہائی اہم سرگرم رکن ملزمان گرفتار کر لیے۔

ملزمان تھانہ ہمک میں مختلف مقدمات512 بجرم 392 مقدمہ نمبر 556 بجرم 392 مقدمہ نمبر 551 بجرم 392 مقدمہ نمبر 658 بجرم 392 مقدمہ نمبر 677 بجرم 392 تو پ تھانہ ہمک میں مطلوب تھے۔گرفتار ملزمان نے تھانہ ہمک کی حدود میں مختلف واردات کا انکشاف کیا۔ملزمان کی شناخت 1 محمد رافع ولد محمد اصف ساکن باولے تحصیل گجرخان 2 عزیز احمد ولد عبدالعزیز ساکن پروچ شریف تحصیل گجرخان راولپنڈی 3 سیف اللہ ولد ظہیر احمد ساکن پروچ شریف تحصیل گجر خان راولپنڈی کے نام سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضہ سے دوران واردات چھینی گئی۔نقدی۔موبائل دورانے واردات استعمال ہونے والا اسلحہ۔او دورانے واردات استعمال ہونے والے موٹر سائیکل برامد کر کے ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔گرفتار ملزمان کو جوڈیشل حوالات برائے شناخت پریڈ بھجوا دیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔اہل علاقہ سماجی حلقوں نے ایس ایچ او تھانہ ہمک عرفان عباس کی جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری مفرور ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائیوں کو سراہا۔ائی جی اسلام اباد ڈی ائی جی اسلام اباد ایس پی سواں زون نے جرائم پیشہ عناصر اشتہاری مفرور ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر ایس ایچ او تھانہ ہمک عرفان عباس اور ان کی ٹیم کو شاباش۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ ہمک عرفان عباس کا کہنا تھا کہ میری شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے ارد گرد پر کڑی نظر رکھیں کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فورا پکار15 اپنے قریبی پولیس اسٹیشن پر دیں۔اور معزز شہری ہونے کا ثبوت دیں۔اسلام اباد پولیس اپنے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اماں وقت متحرک ہے۔