اسلام اباد ( حماد چوہدری)اسلام اباد ایس ایچ او تھانہ کھنہ عامر حیات کی جرائم پیشہ عناصر ریکارڈ یافتہ ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری۔شاہ جی گینگ کے 5 سرگرم رکن گرفتار کر لیے ملزمان کے خلاف اسلام اباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیںتھانہ کھنہ پولیس کی بڑی کارروائیائی جی اسلام اباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھا نہ کھنہ عامر حیات کی سپر ویژن میں تھانہ کھنہ پولیس نے جدید سائنسی تکنیکی وسائل برے کار لاتے ہوئے۔چوریڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث منظم ،شاہ جی گروہ کے 05 ملزمان گرفتار۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی۔ وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن، خنجر اور آہنی مکا برآمد
گرفتار ملزمان کی شناخت 1ریاست والد علی اصغر شاہ 2، سیدامجد حسین والد محمد اصغر شاہ 3، شہباز حسین ولد منیر احمد شاہ 4 ، شفیق احمد ولد اکبر شاہ اور عمران شاہ ولد نور عالم شاہ کے ناموں سے ہوئی ۔گرفتار ملزمان کےخلاف تھانہ کھنہ اور تھانہ نیلور میں متعدد مقدمات درج ہیں۔ایس ایچ او تھانہ کھنہ عامر حیات کی جرائم پیشہ عناصر رکارڈ یافتہ ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائیاں قابل ستائش قرار۔
ایس ایچ او تھانہ کھنہ عامر حیات کا شہریوں کو پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ میری شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے ارد گرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں کسی بھی مشکوک ایکٹیوٹی کی اطلاع فورا پکار 15 یا قریبی پولیس اسٹیشن پر دیں شہریوں کی جانوں مال تحفظ اسلام اباد پولیس کے اولین ترجیح ہے۔ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،منظم اور متحرک گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں،