اہم خبریں

اسلام ابادایس ایچ اوتھانہ سہالہ میاں ذوالفقارعلی کاجرائم پیشہ عناصرکےخلاف سخت کریک ڈاؤن جاری

اسلام اباد (حماد چوہدری)اسلام اباد ایس ایچ او تھانہ سہالہ میاں ذوالفقار علی کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ایک اہم کاروائی میں سابقہ ریکارڈ یافتہ۔چوری ۔ڈکیتی۔راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے دورانے واردات چھینی گئی نقدی۔قیمتی موبائل فون۔واردات میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ برامد ائی جی اسلام اباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات کی روشنی میں حسب الہدایت افسران بالا زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سہالہ میاں زلفقار علی اے ایس ائی حسن ہمراہ پولیس ٹیم نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے ایک اہم کاروائی میں ہیومن ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے۔ چوری ڈکیتی۔اور سنیچنگ کے مختلف وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ دو ملزمان گرفتار کر لیے ملزمان کے قبضہ سے واردات میں چھینے گئے قیمتی موبائل فون۔واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برامد کر لیا ملزمان کی شناخت 1 اصرار اور 2 شوبان کے ناموں سے ہوئی

ملزمان کے خلاف تھانہ سہالہ میں مقدمات درج کر لیے مزید تفتیش جاری ہے۔جرائم پیشہ عناصر ریکارڈ یافتہ ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر اہل علاقہ کا ایس ایچ او تھانہ سہالہ میاں ذوالفقار علی اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔اور اس امید کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی ایس ایچ او تھانہ سہالہ میاں ذوالفقار علی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کروائیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

ایس ایچ او تھانہ سہالہ میاں ذوالفقار علی کا شہریوں کو پیغام دیتے ہوئے کیا نا تھا کہ میری شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں کسی بھی مشکوک ایکٹیوٹی کی اطلاع فورا پکار15 یا اپنے قریبی پولیس اسٹیشن پر دیں اور معزز شہری ہونے کا ثبوت دیں۔شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اسلام اباد پولیس کی اولین ترجیات میں شامل ہے۔

حماد چودھری

Recent Posts

دریائے جہلم میں سیلاب کا خطرہ متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…

4 hours ago

جہلم پولیس کی کارروائی جسم فروشی میں ملوث تین افراد گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…

5 hours ago

دھمیال کلیال روڈ صدر بیرونی کے علاقہ میں پیدل چلتے دو افراد پر موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ

راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…

7 hours ago

کہوٹہ کار اور سوزوکی میں تصادم متعدد زخمی

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…

9 hours ago

مسرت شیریں کے نام ایک شام

اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…

15 hours ago

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

19 hours ago