ڈڈیال(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال سردار ذیشان نثار کی سربراہی میں تحصیلدار ڈڈیال سیماب اسلم ہمراہ نفری تحصیل ڈڈیال کہ نواح انکر سڑک پہ تجاوزات کیخلاف آپریشن سڑک پر موجود غیر قانونی تجاوزات ہٹاء دی گئی جبکہ اس موقع پر تحصیلدار سیماب اسلم نے میڈیا نمائندگان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قبضہ مافیاء کیخلاف آپریشن جاری رہے گا اور قانونی حکم نہ ماننے والوں کیخلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور غیر قانونی اور غیر ضروری تجاوزات کیخلاف بلاتفریق قانونی کارروائی کی جائیں گی انکر سڑک پہ موجود تجاوزات کی وجہ سے ٹریفک کی روانگی اور عام عوام کہ لیے تکلیف دہ تھی سڑک کی کشادگی اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے عوام نے انتظامیہ کے اس آپریشن کو سراہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ ڈڈیال انتظامیہ قبضہ مافیاء کیخلاف اسی طرح آپریشن جاری رکھے گی۔
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت…