محکمہ تعلیم کی جانب سے اساتذہ اور دیگر عملے کے تبادلے (Transfer Orders)، ترقی (Promotion) اور میوچل تبادلوں (Mutual Transfers) کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ تمام متعلقہ افراد اپنی دی ہوئی درخواست کے مطابق اپنا ایس آئی ایس (SIS) پورٹل چیک کر سکتے ہیں تاکہ اپنی موجودہ حیثیت سے باخبر رہ سکیں۔
راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا…
ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…
غیر قانونی کرنسی کاروبار کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار – غیر ملکی کرنسی سمیت…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…