8

اساتذہ و ملازمین کے تبادلے، پروموشن اور میوچل کی تفصیلات جاری — ایس آئی ایس پورٹل پر اپلوڈ

محکمہ تعلیم کی جانب سے اساتذہ اور دیگر عملے کے تبادلے (Transfer Orders)، ترقی (Promotion) اور میوچل تبادلوں (Mutual Transfers) کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ تمام متعلقہ افراد اپنی دی ہوئی درخواست کے مطابق اپنا ایس آئی ایس (SIS) پورٹل چیک کر سکتے ہیں تاکہ اپنی موجودہ حیثیت سے باخبر رہ سکیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں