Categories: اہم خبریں

پنجاب کےعلاقائی اخبارات کو کینسل کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ، غلام مرتضی جٹ

آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی aprns رجسٹرڈ کے بانی صدر غلام مرتضی’جٹ نے وزیر اعلی’ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ چیف سیکرٹری پنجاب، وزیر اطلاعات اور dgprسے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ریجنل اخبارات کے ڈیکلیریشن کینسل کرنے کا سلسلہ روکا جائے نہ تو یہ اخبارات حکومت پر بوجھ ہیں اور نہ ہی ملک دشمن ہیں بلکہ یہ ریجنل اخبارات گلی محلہ تک عام آدمی کی آواز ہیں

یہ نظریہ پاکستان کے محافظ اور کلمہ حق کہنے والے کہنہ مشق صحافیوں اور عام آدمی کی آواز ہیں یہ اخبارات شدید معاشی بدحالی کے باجود کلمہ حق بلند کر رہے ہیں ذمہ دار صحافت کر رہے ہیں ان کو ریلیف پیکج دیا جائے تاکہ یہ اپنے پاوں پر کھڑے ہوں اور دیگر صحافیوں کیلئے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں ان کے بارے میں ہمدردانہ پالیساں بنائی جائیں


اس وقت مہنگا کاغذ اور پرنٹنگ پراسس ان کے پہنچ سے دور ہے حکومت ان کوسپورٹ کرے اور علاقائی اخبارات کو بطور انڈسٹری سپورٹ کرے

admin

Recent Posts

ایک عہد جو کبھی مٹے گا نہیں

ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…

1 hour ago

ایف آئی اے کا چھاپہ لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد

غیر قانونی کرنسی کاروبار کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار – غیر ملکی کرنسی سمیت…

2 hours ago

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں پاک افغان سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…

9 hours ago

عمرایوب کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر انتخاب، فہرست جاری، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…

9 hours ago

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…

9 hours ago

افغانستان میں بھارت نے اپنا سفارت خانہ بحال کردیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…

9 hours ago