ہم گھر میں ہے بہت سارے مویسچرایزرز بنا کر استعمال کرسکتے جو ہماری جلد کو قدرتی نکھار کے ساتھ ساتھ صحت مند بھی بناتے ہیں۔ گھریلو مویسچرایزر بنانے کے لیے آپکو کچھ چیزیں درکار ہیں جن میں سے سب سے پہلے ایک خالی بوتل لینی ہوگی جس میں یہ مواد بنا کر رکھا جاسکے جیسا کہ ایک سپرے والی بوتل، گھریلو موئسچرایزر بنانے کے لیے آپکو گلیسیرین چاہیے اور لیمو ان کے ساتھ عرق گلاب بھی لے لیں
ان سب کا چیزوں کو حسب ضرورت لے کر سپرے کی بوتل میں ڈال لیں اور اس میں روغن بادام بھی ڈال لیں جو کہ جلد کی نمی کو برقرار رکھے گا پھر اس سپرے کی بوتل کو روم ٹمپریچر پر رکھ لیں اور چہرہ اچھے سے صاف کر لیں چہرہ صاف کرنے کے بعد اس سپرے کی بوتل سے چہرے پر سپرے کریں اور یہ تب تب کریں جب تک آپکی جلد کی خشکی کم نہ ہو جائے۔
راولپنڈی(اویس الحق سے)وارث خان پولیس کی فوری کارروائی,گالم گلوچ سے منع کرنے پر شہری کو…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شرپسندی پھیلانے والے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ولی عہد و وزیرِاعظم سعودی عرب محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل…
تفصیلات کے مطابق جہلم سے ایک لڑکی اغوا ہو گئی جسے آئسکریم بیچنے والے نے…
تفصیلات کے مطابق سرکاری سکول کی ٹیچر چھٹی کے بعد اپنی بیٹی کی ہمراہ کار…
پروفیسر محمد حسینگیارہ ستمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اٹھہترویں برسی…