101

آزمائش

حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: سبٍ سے زیادہ مصائب وشدائد میں انبیاءؑ ہوتے ہیں‘ پھر اس کے بعد درجہ بہ درجہ دوسرے افضل لوگ، آدمی کی اسکی دینداری کے لحاظ سے آزمائش ہوتی ہے اگر وہ دین میں سخت ہوتا ہے تو اس کی آزمائش بھی سخت ورنہ ہلکی‘آدمی پر مصائب کاسلسلہ اس وقت تک رہتا ہے کہ وہ روئے زمین پر بغیر گناہ چلتا ہے ۔(مشکوٰۃ شریف) (محمد عدنان)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں