ڈڈیال (ہارون مغل‘نمائندہ پنڈی پوسٹ)تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال ڈڈیال میں قومی صحت کارڈ کے اجراء کے لیے کیمپ لگادیا گیا ہے،آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے تمام شہری اپنے خاندان کے صحت کارڈ تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال سے صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک وصول کرسکتے ہیں،جسکے لیئے آپ کو کسی سفارش یا ضرورت نہیں ہے بس صرف آپکے پاس اپنا اوریجنل شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میں ایک ماہ تک یہ کیمپ لگایا جائے گا کیمپ انتظامیہ کے مطابق تحصیل ڈڈیال کے 40 ہزار سے زائد خاندانوں کے کارڈ ہمارے پاس موجود ہیں لیکن ابھی تک انتہائی کم لوگوں نے اپنے کارڈ وصول کیے ہیں،لہذا زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچایا جائے کہ وہ تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال سے اپنے خاندان کو قومی صحت کارڈ وصول کرلیں
اہم خبریں
عدالتوں پر مکمل یقین ہے کہ وہ مری پریس کلب کے صدر کو باعزت بری کرینگی۔مری یونین آف جرنلسٹس۔
راولپنڈی کینٹ بورڈ کی غفلت: ساجد بخاری روڈ پر نالے کے پل پر حفاظتی گرلز نہ ہونے سے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں
ڈومیلی فتح پور کے مقام پر ایک نوجوان نالہ سے گذرتے ہوئے ڈوب گیا
حلقہ کے عوام کے ساتھ ہمارا ذاتی تعلق ہے حلقہ کی تعمیر و ترقی میں ہمارے خاندان کا نمایاں کردار ہے: عمار صدیق خان
اب گاڑی ، موٹر سائیکل کے نمبر مالک کے نام پر نمبر جاری ہوں گےگاڑی ٹرانسفر کروانے کی صورت میں نمبرپلیٹ اتار کرپرانا مالک اپنے پاس رکھے گا
سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے والے افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
اسلام آباد: تھانہ کورال کی حدود میں دن دہاڑے ڈکیتی، غوری ٹاؤن فارا چوک پر میڈیکل اسٹور لوٹ لیا گیا
کھنہ پل لہتراڑ روڈ ریڑی مافیا اور تجاوزات مافیا کا گڑھ بن گیا
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پـیـرا) اٹک کی تجاوزات کے خلاف پہلی بڑی کارروائی
پاکستان نے آپریشن سندور سے متعلق بھارت کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کردیے