آزاد کشمیربس حادثہ‘جاں بخق افراد کی تعداد 27 ہو گئی

بلوچ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)آزاد کشمیر بلوچ بس حادثہ میں جانبخق افراد کی تعداد 27 ہو گئی ‘ تفصیلات کے مطابق بلوچ آزاد کشمیر سے راولپنڈی جانے والی بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے بعدروڈ سے تقریباََ600فٹ نیچے کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں بس میں سوار 27مسافر جانبحق جبکہ 10زخمی ہو گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں