آر پی او راولپنڈی تھانہ کلر سیداں میں کھلی کچہری لگائیں گئے

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)آر پی او راولپنڈی سرفراز الہا کل بروز جمعرات دن بارہ بجے تھانہ کلر سیداں میں کھلی کچہری لگائیں گئے جسمیں وہ پولیس کے خلاف عوامی شکایات سنیں گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں