(  آر آئی اے ٹی) دنیا کی فضاؤں میں بلند سبز حلالی پرچم

جب دنیا کی بڑی افواج نے برطانیہ میں منعقدہ RIAT 2025 میں شرکت کی، تو پاک فضائیہ نے اپنی صلاحیتوں کا وہ مظاہرہ کیا جو تاریخ کا حصہ بن گیا۔ JF‑17 Thunder Block‑III نے پہلی بار شرکت کی اور “Spirit of the Meet” ایوارڈ جیت کر یہ ثابت کیا کہ ہم کسی سے کم نہیں۔

مزید، C-130 Hercules نے اپنی تخلیقی تھیم “Eyes in the Skies” کے تحت “Concours d’Elegance” ٹرافی جیتی، جو اس کی دیکھ بھال اور پیشکش کی عالمی سطح پر سند ہے۔

یہ صرف طیارے نہیں تھے جو اُڑے، یہ پاکستان کا پرچم تھا جو بلند ہوا۔ یہ ان ماؤں کی دعائیں تھیں جو بیٹوں کو وردی میں رخصت کرتی ہیں، یہ ان جوانوں کی قربانیاں تھیں جو چپ چاپ قوم کی حفاظت کر رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں