راولپنڈی(اویس الحق سے)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ پتریاٹہ ضلع مری میں کھلی کچہری کا انعقاد۔
کھلی کچہری میں ڈی،پی،او مری و دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے،آر پی او نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سنکر متعلقہ افسران کو انہیں فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
اس موقع پر آر،پی،او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے کہا کہ شہریوں کو انصاف اور سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے،جس کے لیے تمام وسائل بروۓ کار لائے جا رہے ہیں،تھانہ کی سطح پر شہریوں کے مسائل کے حل کو یقینی بنائیں گے اور کسی بھی صورت میں غفلت اور لاپروائی برداشت نہیں کی جائیگی انھوں نے کہا کہ پولیس کا کام ہے عوام کے کام آنا اور اس حوالے سے ہم نے تمام پولیس افسران و اہلکاروں کو ہدایت جاری کیں ہیں کہ ہر خاص و عام کے معاملات اور ان کے حل کو یقینی بنایا جایے۔
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…