آخرت کی کامیابی

روزانہ کے اٹھتے جنازوں نے یہ بات تو سمجھا دی کہ میرا مال‘ میری ڈگریاں‘ میرا اسٹیٹس‘ میرے اہل وعیال میرے عہدے کسی کام نہیں آئیں گے۔!
کامیابی کا وعدہ ملک و مال اور خزانوں کے ساتھ نہیں ہے بلکہ آخرت کی کامیابی کا وعدہ اللہ اور رسول کی اطاعت کرنے کے ساتھ ہے۔
(طاہر راجہ‘مانکیالہ)


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں