آئی جے پی روڈ پر ٹیوٹا اور شہزور میں تصادم 1 شخص جاں بحق

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد آئی جی پی روڈ پر ہائی ایس اور شہزور گاڑی میں تصادم ایک شخص جاں بحق 14 زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے قریب حادثہ میں دونوں گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہائی ایس میں پھنس گئے تھے جنھیں ریسکیو اہلکاران نے آپریشن کر کے نکالا ، جبکہ ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا ۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.