183

یو ٹاؤن 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار 05 موٹر سائیکلز برآمد

راولپنڈی (نمائدہ پنڈی پوسٹ )نیو ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،چوری شدہ 05 موٹر سائیکلز برآمد،گرفتار ملزمان کی شناخت شالات صفیر اور عبد الاحد کے ناموں سے ہوئی،شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی راولمنظم اورمتحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جارہی ہے ،ایس پی راول فیصل سلیم ترجمان راولپنڈی پولیس

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں