253

ہیڈ فون لگا کر میوزک سننے والے نوجوان کو ٹرین نے کچل دیا

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی،نوجوان ٹرین تلے آکر جاں بحق،تفصیلات کے مطابق گلزار قائد بلال چوک کے علاقہ میں ایک نوجوان ہیڈ فون لگا کر ٹرین کی پٹڑی سے گزررہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی ٹرین نے ہٹ کیا جس کے نتیجے میں نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیاریسکیو نے نعش کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں