اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ہاوسنگ سوسائٹی غوری ٹاون کےمالک چودھری عثمان پردریائےکورنگ کو تنگ کرنےاورہزاروں قیمتی درخت کاٹنےکامقدمہ، سینئیر سپیشل مجسٹریٹ سردار آصف نے غوری ٹاون کےمالک چودھری عثمان کو3سال قید،ڈیڑھ ارب روپےجرمانہ کی سزا،ایک ارب روپےکےپودےلگانےکاحکم دے دیا، مجرم کمرہ عدالت سے گرفتار
154