184

ہائیرسیکنڈری سکول ساگری سیل

راولپنڈی روات کے مضافات میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ساگری کی دو خواتین اساتذہ میں کورونا وائرس مثبت آنے کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے سکول کو آٹھ دنوں کیلئے سیل کردیا گیا ہے پنڈی پوسٹ کے زرائع کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے فراہم کردہ کرونا کیٹس سے سکولوں کے اساتذہ اور طلبہ کا کورونا ٹیسٹ کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے سکولوں میں کورونا کے کیسز سامنے آرہے ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں