وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں شہرت حاصل کرنے والے گولڈن مین“ احسان کاظمی آج وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کے خاص مہمان بنےان کی آمد پر حمزہ شہباز نے ”گولڈن مین“کا پرتپاک استقبال کیااس موقع پر انہوں نے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے بات چیت کرتے ہوءے بتایاکہ وہ بہن بھائیوں کی خاطر ”گولڈن مین“ بن کر روزی کماتا ہے حمزہ شبہاز نے کہا کہ ”گولڈن مین“آپ پنجاب میں جہاں چاہیں کام کریں کوئی نہیں روکے گا۔ پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی حسن مرتضیٰ اور مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ذیشان رفیق بھی اس موقع پر موجود تھے
131