کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)گورنرپنجاب بدھ کے روز کلرسیداں کا دورہ کریں گے جہاں وہ سرور فاؤنڈیشن کے زیر انتظام واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کریں گے تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بدھ کے روز کلرسیداں کے نواحی گاوں مک کا دورہ کا کریں گے جہاں پر واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کریں گے ان کے ہمراہ ایم این اے صداقت عباسی،ایم پی اے راجہ صغیر و دیگر سیاسی قیادت بھی موجود ہو گی
256