گوجر خان‘کے نواحی علاقہ میں سبزی فروخت کرنے والے شخص کو ظالمانہ انداز میں تشدد کر کے جان سے مار دیا تفصیلات کے مطابق گوجر خان کے علاقے دھمیال (نزد ولائیت چوک)میں محمد شبیر ساکن گوجر خان اپنی گاڑی میں سبزی فروخت کرنے گیا گاؤں کے کچھ نامعلوم افراد نے سبزی بیچنے سے منع کیا اور بعد ازاں محمد شبیر کو مارنا شروع کر دیا جس سے محمد شبیرکو جاں بحق ہو گیا۔
142